منتر جنتر تنتر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جادو، حکمت اور جسمانی طاقت کے کرتب؛ مراد: انسان کے ظہور میں آنے والے تین طرح کے کرشمے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جادو، حکمت اور جسمانی طاقت کے کرتب؛ مراد: انسان کے ظہور میں آنے والے تین طرح کے کرشمے۔